سرعت انتقال
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تیزی اور جلدی سے منتقل ہونے کی کیفیت، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - تیزی اور جلدی سے منتقل ہونے کی کیفیت، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا۔